فلم/ پولینڈ میں متعدد مکانات برف کے نیچے دب گئے
پولینڈ میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد گھر برف میں ڈوب گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو گھروں سے نکلنے میں سخت پریشانی کا سامنا ہے۔