فلم/ حکام طاغوتی رجحان سے پرہیز کرنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عوام کی خدمت کو اللہ تعالی کی عظیم نعمت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو طاغوتی رجحان سے پرہیز کرنا چاہیے۔