یلو ویسٹ مظاہرے جاری رہنے پر فرانس کے وزیر خزانہ کی تشویش
فرانس کے وزیر خزانہ نے خبر دار کیا ہے کہ یلو ویسٹ مظاہرے جاری رہنے کی صورت میں ملک کو سخت معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔