پیرس کے ایک بیکری میں زوردار دھماکےسے 4 افراد ہلاک
فرانس کے دارالحکومت کے وسط میں ایک بیکری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔