کسی کو ایران اور عراق کے درمیان تعلقات میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان تعلقات کسی کے لئے نقصان دہ نہیں ہیں، لہذا ہم کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔