نوازشریف اور مریم نواز کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل خارج
پاکستان کےسپریم کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔