ایران میں ایک کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق
ایران کے صوبے البرز کے علاقے صفا دشت میں ایک کارگو طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔