کردوں پر حملہ کرنے کی صورت میں ترکی کو تباہ کردیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو دھمکی دی ہے کہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کی صورت میں اگر اس نے کرد فوج پر حملے کیے تو امریکہ ترکی کو معاشی طور پر تباہ کردے گا۔