امریکہ کو خطے میں اپنی پالیسیوں کی مسلسل شکست سے سبق سیکھنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو خطے میں اپنی غلط پالیسیوں کی مسلسل شکست سے سبق سیکھنا چاہیے۔