محمود عباس کا اقوام متحدہ سے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ
فلسطین کے صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی علاقوں میں قبضے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں ترقیاتی امور شدید متاثر ہور ہے ہیں۔