قاہرہ میں مٹی کے طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا وہیں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی۔