سوئٹزرلینڈ میں دھماکوں سے مصنوعی برفانی طوفان ایجاد
سوئٹزرلینڈ میں اس سال معمول سے زیادہ برف باری کے باعث زیادہ برفانی طوفانوں کا خدشہ تھا جس کے پیش نظر طے شدہ مقامات پر برف میں دھماکے کر کے مصنوعی برفانی طوفان پیدا کیے گئے۔