صومالیہ میں امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں 52 شدت پسند ہلاک
امریکی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ صومالیہ میں جنگی طیاروں کے حملوں میں تنظیم الشباب کو نشانہ بنایا گیا اور 52 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا۔