پاکستان میں ساہیوال واقعے کیخلاف لاشیں رکھ کر دھرنا اور شدید احتجاج
پاکستان میں ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے کے خلاف جاں بحق افراد کے لواحقین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے لاشیں رکھ کر دھرنا دے دیا اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔