ساہیوال واقعے کے ذمہ دار افراد کو سخت سزا ملے گی، عمران خان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔