افغانستان کے ٹریننگ سنٹر پر حملے میں 126 اہلکار ہلاک
افغانستان میں ایک ٹریننگ سنٹر پر طالبان کی جانب سے کیے گئے حملے میں افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے 126 اہلکار ہلاک ہوگئے۔