ایبٹ آباد میں پہاڑی تودہ گرنے سے 3 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں اپر کہیال کے مقام پر پہاڑی تودہ مکان پر گر گیا جس کے ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔