زرداری نااہلی کیس، تحریک انصاف کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف نے پاکستان کے سابق صدرآصف زراری کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔