فلپائن، ریفرنڈم میں بینگسامورو خودمختار خطے کی منظوری دی گئی
فلپائن کے جنوبی علاقے میں مسلمانوں نے نصف صدی سے جاری کشیدگی کے خاتمے کی امید کے ساتھ خود مختار خطے کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں بھاری اکثریت سے منظوری دے دی۔