فلپائن دھماکے، 27 افراد ہلاک، 70 زخمی
فلپائن کے شہر جولو کے ایک چرچ میں اتوار کی صبح ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔