مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی کوشش ناکام
افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم پاکستانی قونصل خانے میں دستی بم حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔