ہم اپنی غلطیوں کی وجہ سے پیچھے رہ گئے، عمران خان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں، ہم اپنی غلطیوں اور سستی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ہیں۔