قندھار میں غیر ملکی فورسز کے فضائی حملے میں 19 طالبان ہلاک
افغانستان کے صوبے قندھار میں غیر ملکی فورسز کے فضائی حملے میں 19 طالبان ہلاک اور 11 طالبان زخمی ہوگئے۔