لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔