نوازشریف کا جیل میں پھر سے طبی معائنہ
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت کے جائزے کے لئے بنائے گئے خصوصی میڈیکل بورڈ نے 2 گھنٹے تک جیل میں تفصیلی طبی معائنہ کیا۔