گوائیڈو پر وینزویلا سے باہر جانے پر پابندی
وینزویلا کے باغی اپوزیشن لیڈر گوائیڈو پر خود ساختہ طور پر عارضی صدر بننے کے دعویٰ کے بعد ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔