عمران کی مودی سے رابطے 3 بار کوشش ناکام
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے ہندوستان کے وزير اعظم مودی کے ساتھ بھارتی پائلٹ کی آزادی کے سلسلے میں 3 بار رابطے کی کوشش کی جو ناکام ہوگئی۔