بھارت کا پاکستانی برآمدات پر ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ
پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی برآمدات پر ٹیکسز میں 200 فیصد اضافہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی برآمدات پر ٹیکسز میں 200 فیصد اضافہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باچلیٹ نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد اور ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے اعداد و شمار کے مطابق یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں شہید ہورہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کابینہ کے بعض اراکین کے ہمراہ صوبائي دورے پر رشت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبہ گیلان میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے۔
چين کے نائب وزير خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات میں چینی صدر کے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور صدر روحانی کے نام دو جداگانہ پیغامات پیش کئے ہیں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی منظوری کےعمل کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی اور اپوزیشن ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا، اس دوران اپوزیشن نے ایوان میں اسپیکر کی ڈائس کے سامنے ہی نماز شروع کردی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم ماحولیات کی مناسبت سے زمین میں دو پودے کاشت کئے۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے ماحولیات کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کرتے ہوئے فرمایا: معاشرے کی توجہ جنگلات کی حفاظت اور سرسبز فضاؤں کو فروغ دینے کی طرف مبذول کرنی چاہیے۔
بھارتی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں رافیل ڈیل کے حساس دستاویزات کے چوری ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔
افغانستان میں ایئرپورٹ کےقریب مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں 16 ملازمین ہلاک ہوگئے جبکہ 5 حملہ آور بھی مارےگئے۔
بھارتی دارالحکومت میں واقع اہم عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث عمارت میں قائم بھارتی فضائیہ کا دفتر بھی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔
پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خطےمیں کشمیر بنیادی تنازع ہے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل انتہائی ناگزیر ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے نواح میں واقع گاؤں کے ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں ہیتھرو اور لندن سٹی کے ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشن سے چھوٹے بم برآمد ہوئے ہیں۔
بھارتی کمیونسٹ پارٹی نے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کے دور میں دہشت گردی میں 176 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
شمالی کوریا ان جوہری تنصیب کی بحالی پر کام کر رہا ہے جنہیں امریکہ سے معاہدے کے تحت بند کردیا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی میں کمی پر زور دیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پلاڈینیو نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ افغان امن معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو عنقریب مقبوضہ فلسطین، کویت اور لبنان کا دورہ کریں گے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے پرائیویٹ ڈپلومیسی کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کیا لہذا امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے کردار کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
گارڈین اخبار کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان مختلف مسائل میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پلاڈینو کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے میں اصل کردار امریکی وزیر خا رجہ مائیک پمپئو کا ہے۔