میکسیکو میں سڑک حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک
جنوبی میکسیکو میں ایک مال بردار ٹرک سڑک سے پھسل گیا جس کے نتیجے میں 25 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔
جنوبی میکسیکو میں ایک مال بردار ٹرک سڑک سے پھسل گیا جس کے نتیجے میں 25 تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کے باعث پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنے ہائی کمشنرکو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
عراق میں شہید سید محمد باقر حکیم کی شہادت کے دن کو یوم شہداء کے عنوان سے مناتے ہیں اس موقع پر حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے عوام سے خطاب کیا۔
ایران کے صوبہ کرمان شاہ کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری ہوئی ہے جس سے پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اسلامی مزاحمت کے خلاف برطانیہ کے حالیہ اقدام کو اعلان جنگ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کی اقتصادی پابندیاں اور حزب اللہ کا نام دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرنا حزب اللہ کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کی تجویز اور صدر حسن روحانی کی منظوری کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کو فرانس میں ایران کا نیا سفیر تعینات کیا گیا ہے۔
بھارت نے روس سے دس سالہ لیز میں تیسری جوہری آبدوز کے حصول کے لیے 3 ارب ڈالر کے معاہدہ پر دستخط کردیے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے سابق وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتیں خود کومحفوظ نہیں سمجھ رہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کے لیے نریندر مودی نے پاکستان کیخلاف جنگ کا ماحول بنایا۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنے بنیادی اور اصلی اہداف اور نعروں کے ساتھ ہی اپنے راستے پرگامزن ہے۔
ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجد کو 6 سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہےاور اس میں 63 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔
امریکہ کے جنوبی علاقوں میں شدید طوفان نے کئی گھروں کو تباہ کردیا جبکہ کئی درخت بھی جڑ سے اکھاڑ دیئے۔
چین نے ترکی کے تیسرے بڑے شہر ازمیر میں واقع اپنا قونصل خانہ بند کر دیا ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی زمین کی ملکیت کے تناع پر 3 رکنی ثالثی کمیٹی تشکیل دے دی جو 8 ہفتوں کے اندر اپنا فیصلہ سنائے گی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ متعدد مساجد، مدرس اور طبی مراکز کو بھی حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
ترکی کے شہر استنبول میں ملک کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیاہے۔
بھارتی فضائیہ کا جنگی جیٹ طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار ہونے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی فضائیہ کا جنگی جیٹ طیارہ مگ-21 حادثے کا شکار ہونے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک سیاسی تقریب پر دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک سیاسی تقریب پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ صدارتی مہم کے سربراہ پال مینا فورٹ کو ٹیکس چوری اور بینک فراڈ پر 47ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
یورپی یونین نے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام پر سعودی عرب کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز مسترد کردی۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت خیرسگالی اور لچک کا مظاہرہ کرکے بات چیت کی طرف آئیں۔
بھارتی وزیر دفاع نے فوج میں اصلاحات کے پہلے مرحلے کی منظوری دے دی ہے۔