پاکستان نے فضائی حدود مسافر طیاروں کےلئے کھول دی ہیں
پاکستان نے فضائی حدود مسافر طیاروں کی پروازوں کےلئے کھول دی ہیں۔
پاکستان نے فضائی حدود مسافر طیاروں کی پروازوں کےلئے کھول دی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کے وزير اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو پاکستان سے اس بات کی توقع ہے کہ وہ ایران میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف عملی اور ٹھوس اقدام عمل میں لائے۔
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک چچنی کمانڈر نے کہا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر بغدادی ہمیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔
ترک پولیس نےخواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے ایک اجتماع کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس استعمال کیا ہے۔
امریکی فوج کی خفیہ دستاویزات لیک کر کے وکی لیکس کو دینے کے الزام میں 3 سال قید کاٹنے والی خاتون چیلسی میننگ کو گرینڈ جیوری تحقیقات میں گواہی دینے سے انکار کرنے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیا۔
برطانوی ڈاکٹروں کے مطابق پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
افریقی ملک ملاوی میں سیلاب سے 23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ 11 افراد لاپتہ ہیں۔
پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی بحریہ کےسابق سربراہ ایڈمرل ریٹائرڈ رام داس نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ افواج سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ ہوں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات اور افغانستان میں قیام امن ہماری حکومت کی 2 اہم ترین ترجیحات ہیں۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ژو نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو ماضی کی تلخیاں بھلا کر اچھے تعلقات استوار کرنے چاہیئے۔
افغان طالبان نے امریکی حکومت کے اس بیان سے اختلاف کیا کہ دوحہ میں امریکی حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران افغان حکومت کے ساتھ بات چیت اور جنگ بندی کے امور زیر بحث آئے۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت میں حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت میں انتہا درجے کی قوم پرستی کی لہرآگئی ہے اور اپنے ہی شہریوں کو غدار سمجھا جانے لگاہے۔
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ظریف اور آذربائیجان کے وزير خارجہ المار ممد یاروف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے شہر بجنورد کے دیہاتوں میں سنتی اور قدیم روش کے مطابق آج بھی قالین دھوئے جاتے ہیں۔
پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ آج اسلام آباد پہنچ گئےجبکہ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود بھی آج نئی دہلی واپس روانہ ہوں گے۔
شام کے ایک فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہمدان کے مختلف علاقوں میں کل رات شدید برف باری ہوئی جس کے نتیجے میں پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
چہل سرائے مصلی امام خمینی (رہ) مجموعہ میں بہارہ نمائش میں عید نوروز کی مناسبت سے خرید و فروش کا سلسلہ جاری ہے۔
چالیس یورپی ارکان پارلیمنٹ نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان اور کو خط لکھ دیے۔
امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی تک ملک کے اندر موجود شدت پسند تنظیموں کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف ٹھوس اقدامات نہیں کیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔