ایتھوپین جہاز حادثہ، ہلاک ہونے والوں میں 4 بھارتی سمیت اقوام متحدہ کے متعدد عہدیدار شامل
ایتھوپیا میں حادثے کے شکار مسافر بردار طیارہ میں اقوام متحدہ کے ایک درجن سے زائد عہدیدار سمیت 4 بھارتی بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔
ایتھوپیا میں حادثے کے شکار مسافر بردار طیارہ میں اقوام متحدہ کے ایک درجن سے زائد عہدیدار سمیت 4 بھارتی بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ممالک میں قائم امریکی فوج کے اڈوں کے اخراجات کا بڑا حصہ میزبان ممالک کے کھاتے میں ڈال دیا ہے۔
بھارتی الیکشن کمیشن نے لوک سبھا الیکشن 2019 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
بھارتی الیکشن کمیشن نے لوک سبھا الیکشن 2019 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
امریکہ تیل کی برآمد کے حوالے سے حالیہ مہینوں میں تیزی کے ساتھ ترقی کرتے ہوئے 60 سال میں پہلی بار دنیا کا سب سے بڑا تیل برآمد کرنے والا ملک بننے جا رہاہے۔
ہندو انتہا پسند رہنما راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ مودی الیکشن میں کامیابی کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں اور پلوامہ حملہ بھی ووٹرز کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔
سپاہ قدس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف سے تمغہ ذوالفقار دریافت کرنے پر جنرل قاسم سلیمانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ترکی کے صدراردوغان نے روس سے ایس 400 خریدنے کے سلسلے میں امریکہ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے ایس 400 میزائل خریدنے کا امریکہ سے کوئی ربط نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے مضبوط اور مستحکم تعلقات دونوں ممالک اور علاقہ کے لئے مفید ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر کرد میں نوروز کی آمد سے قبل شدید برف باری ہوئی ہے۔
تہران کے میئر پیروزحناچی اور غیر ملکی سفیروں کی موجودگي میں باغ کتاب میں صلح و دوستی درخت لگانے کی تقریب منعقد ہوئي۔
یمن کے صوبہ حجہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 عورتیں اور بچے شہید ہوگئے ہیں۔
قم میں موسم سرما کے اخری ایام میں برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں قم کے اطراف میں واقع علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
قم میں جامعہ مدرسین کی جانب سے بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایتھوپیا میں مسافربردار طیارے کے حادثے پر اس ملک کی حکومت اور قوم کیساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
میانمار کی مغربی ریاست راکھائن میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے ایک حملے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
تیونس کے وزیرصحت عبدالروف شریف 24 گھنٹے کے دوران 11 بچوں کی اسپتال میں ہلاکت پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ایتھوپین ائیر لائن کا ادیس ابابا سے نیروبی جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 157 افراد سوار تھے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہےکہ بھارت دہشتگردوں سے نمٹنے کی نئی پالیسی پر عمل پیرا ہےتاہم ماضی میں ممبئی حملوں پر کانگریس نے فوج کو ایکشن سے روکا۔
کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
چین کا کہنا ہے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے لئے دن رات کام کررہے ہیں۔
پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے غلط معلومات پھیلانا بند کریں۔
میکسیکو میں ایک نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ارشادفرمایاہے کہ ہمارے علماء ،غیبت قائم آل محمدکے زمانے میں محافظ دین اوررہبرعلم ویقین ہوں گے ان کی مثال شیعوں کے لیے بالکل ویسی ہی ہوگی جیسی کشتی کے لیے ناخداکی ہوتی ہے وہ ہمارے ضعیفوں کے دلوں کوتسلی دیں گے وہ افضل ناس اورقائدملت ہوں گے ۔