پاکستانی کابینہ کے تین وزراء کا دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں سے رابطہ
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی وفاقی کابینہ کے تین وزیروں کے دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے ہیں اور وہ اپنے اس بیان پر قائم ہیں۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی وفاقی کابینہ کے تین وزیروں کے دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے ہیں اور وہ اپنے اس بیان پر قائم ہیں۔
بھارتی فضائیہ نے پاکستان سے رہائی پانے والے پائلٹ ابھی نندن کے لئے مزید آزمائش کھڑی کردی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کے ساتھ حد بندی بہت ضروری ہے لیکن اختلاف نظر کو بہانہ بنا کر آپس میں دشمنی سے پرہیز کرنا چاہیے۔
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ عمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے سے کیوں نہیں کردیتے۔
پاکستانی ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل نے کہا کہ راہداری سے متعلق بعض معاملات پرابھی بھی اختلافات ہیں جس کی تفصیلات نہیں بتاسکتا تاہم مشترکہ اعلامیہ جاری ہونا بڑی کامیابی ہے۔
افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔
پاکستانی حکومت نے منی لانڈرنگ میں مرتکب مجرموں کو 10 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی صدر کے دورہ عراق کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق نے سخت شرائط میں ایکدوسرے کے ساتھ کھڑا رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چین نے اقوام متحدہ کی دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں دہشت گرد گروہ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا نام شامل کرنے کی قرارداد ویٹو کرکے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں پولیس نے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے والے ڈاکو گینگ کی خاتون سرغنہ نعیمہ بی بی کو گرفتار کر لیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے آج صبح ملاقات کی۔
اسرائیلی فوج نے فروری کے مہینے میں مقبوضہ فلسطین میں 500 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔
اسپین کے اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ہسپانوی خفیہ ادارے کو یقین ہے کہ گزشہ ماہ جنوبی کوریا کے سفارتخانے پر حملہ کرنے والے 10 میں سے 2 کا تعلق امریکی ایجنسی سی آئی اے سے تھا۔
پاکستان کے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں کمی خطے کے امن کے لیے ضروری ہے ۔
امریکہ اور بھارت نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں بھارت میں 6 ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے مختلف شہروں میں طوفانی ہواؤں کے جھکڑ نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلی بار الی بیت المقدس ڈرون مشقوں میں 50 آرکیو 170 ڈرون طیاروں نے حصہ لیا جبکہ دیگر ڈرونز طیاروں نے بھی ان مشقوں میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ایتھوپیا میں طیارہ حادثے کے بعد امریکہ نے بھی بوئنگ 737 میکس گراؤنڈ کردیے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران پر شدید گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ الرقہ میں عوامی مزاحمتی فورس نے امریکہ کی فوجی گاڑیوں کے قافلہ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
نائیجیریا میں 3 منزلہ عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو گلوبل دہشت گرد قرار دینے کے حوالے سے بھارتی حمایت یافتہ قرار داد کو چین نے سلامتی کونسل میں ویٹو کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے عراق کے کامیاب دورے پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران انرجی کے ذریعہ عراق اوردیگرممالک میں نفوذ پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
روس کے جنگي طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے ایک بہت بڑے ڈپو کو تباہ کردیا ہے۔