Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2019

Новости за 11.03.2019

دنیاوی انعام اور نشان کو اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار عطا کرتے ہوئے فرمایا: دنیاوی انعام اور نشان کو اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔

روس میں انٹرنیٹ پر بڑھتی ہوئی پابندیوں کی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

روس میں ہزاروں افراد نے انٹرنیٹ پر بڑھتی ہوئی پابندیوں کی پالیسی کے خلاف مظاہرہ کیا جن کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ مکمل سینسر شپ کا روپ دھار کر ملک کو دنیا سے منقطع کردیں گی۔



دادی اور نانی کے گھر میں عید کی آمد

Ur.mehrnews.com 

خیر النسا کی عمر 81 سال ہے وہ ایک مہربان اور ہنر مند خاتون ہیں وہ بھی دوسرے لوگوں کی طرح عید نوروز اور بہار کی آمد کی تیاری میں مصروف ہیں۔

ایران اور عراق کو مضبوط اور متحد رہنا چاہیے/ ہم سخت دنوں میں عراق کے ساتھ تھے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بغداد میں عراقی صدر برہم صالح کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق گذشتہ برسوں میں دہشت گردی کا شکار رہے ہیں اور ہمیں اس بات پر بڑی خوشی ہے کہ ہم سخت دنوں میں عراقی حکومت اور عراقی عوام کے ساتھ رہے ہیں۔

برطانیہ میں طوفانی ہواؤں سے تباہی

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ میں تیز طوفانی ہواؤں نے تباہی مچا دی جبکہ اسکاٹ لینڈ، شمالی آئرلینڈ، مڈلینڈز اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ برفباری اور سرد موسم کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

Новости России
Москва

Что можно отметить в этот день



Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Виктория Азаренко

Азаренко не смогла пробиться в 1/8 финала турнира в Мадриде, уступив Соррибес-Тормо






Звезда «Великолепного века» снова прилетел в Россию

Жители и гости Петербурга могут отправиться на водные прогулки на теплоходах

«Родиной не торгуем»: МИД России исключил обмен новых регионов на замороженные российские активы

Колосков назвал сильную и слабую сторону «Динамо»