اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہر میدان میں شکست کا سامنا
اسرائیل کے وزيرتعلیم نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہر میدان میں شکست کا سامنا ہے۔
اسرائیل کے وزيرتعلیم نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ہر میدان میں شکست کا سامنا ہے۔
پاکستانی حکومت نے پلوامہ واقعہ سے متعلق بھارتی ڈوزئیر کا ابتدائی جواب دے دیا ہے۔
شام نے سکیورٹی کونسل کے صدر سے جولان کے بارے میں ہنگامی اجلاس بلانے اور امریکہ کے معاندانہ اور غیر قانونی اقدام کے خلاف ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے شمالی صوبوں گلستان اور مازندران میں شدید اور طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ہفت سین میں آٹھویں سین نے بڑے پیمانے پر رخنہ ڈال دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت ختم کرنا بھی جہاد ہے،ہم ملک سے غربت ختم کریں گے پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا ہے اور ہم اسے مدنی ریاست کی طرف لے جانے کی کوشش کریں گے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی سے علاج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نوروز کی مناسبت سے نوروز کے بعض مسافروں نے تہران میں گلستان محل کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا، اور نئے پاکستان میں وہابی دہشت گرد تنظیموں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران کے سیمرغ گاؤں میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ گلستان پہنچ گئے ہیں۔
تیونس کی الزیتونہ یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے حکام نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو ڈاکٹری کی اعزازی ڈگری دینے سے انکار کردیا ہے۔
اصفہان میں زایندہ رود کے پانی کے حجم میں 5 گنا اضافہ ہوگیا ہے زایندہ رود میں طغیانی کے بعد اس طرف جانے والی تمام سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے۔
ایران کے صوبہ گراسان رضوی کے بعض علاقوں میں شدید بارش کے بعد سیلاب جاری ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تمام مسلم اور خطے کے عرب ممالک کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔
افغانستان سے متعلق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر دفتر خارجہ نے وضاحت کی ہے۔
صوبہ گیلان کا تاریخی گاؤں ماسولہ ہر سال نوروز کے ایام میں مسافروں کی میزبانی کرتا ہے۔ اس سال برفباری کی وجہ سے اس کی خوبصورتی مزید بڑھ گئی ہے۔
شیراز کے امام جمعہ اور رہبر معظم انقلاب کے نمائندے آیت اللہ دژاکام نے سیلاب سے متاثر شیراز کے سعدی محلہ کا دورہ کیا۔
پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے بند کی گئی فضائی حدود کو 28 روز بعد تمام ملکی اور غیرملکی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کردیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کابل میں نگراں حکومت تشکیل دینے کی تجویز کو افغانستان نے غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں بھارت کے ساتھ سکیورٹی کے ایک اور ناخوشگوار واقعے کا خطرہ ہے۔
پاکستان میں ملکۂ کوہسار مری کے علاقے گھوڑاگلی اور سینو کے جنگلات میں آٓگ لگ گئی ہے۔
بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو سری نگر میں دوبارہ انکے اسکاڈرن میں شامل کرلیا گیا تاہم انہیں 4 ہفتے کی طبی رخصت پر رکھا گیا ہے۔
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد افغان امن عمل میں پیش رفت کے لیے یورپ اور ایشیا کے 7ممالک کا دورہ کریں گے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے گاؤں جام پتافی سے 14 سالہ ہندو لڑکی مالا کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے۔