Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2019

Новости за 03.03.2019

بھارت جھوٹی خبروں میں سب سے آگے

Ur.mehrnews.com 

برطانوی اخبار کے مطابق بھارت میں ہونیوالے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 64 فیصد بھارتیوں کوفیک نیوزکاسامنا ہے۔

لاذقیہ میں دہشت گردوں کا حملہ/ 46 دہشت گرد ہلاک اور 20 شامی فوجی جاں بحق

Ur.mehrnews.com 

شام کے علاقہ لاذقیہ میں داعش اور القاعدہ سے تعلق رکھنے والے وہابی دہشت گردوں نے شامی فوج کے خلاف بڑا حملہ کیا جس میں 20 شامی فوجی جاں بحق ہوگئے جبکہ شامی فوج کی جوابی کارروائی میں 46 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بی جے پی کے رہنما فوج کی وردی پہن کرووٹ مانگ رہے ہیں

Ur.mehrnews.com 

بھارتی راجیا سبھا کے رکن اور ترینامول کانگریس کے رہنما دریک اوبرائن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بی جےپی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جےپی کے رہنمافوج کی وردی پہن کرووٹ مانگتے پھررہےہیں۔



پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ جاری

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ اورچوکنا ہیں جب کہ پاک فوج نے بھارتی گولہ باری کا بھرپور جواب دیا ہے۔

قطرکے وجود کو ختم کردیا جائےگا

Ur.mehrnews.com 

بحرین کے وزير خارجہ نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قطر کی عقل صحیح نہ ہوئی تو اس کے وجود کو خطے سے ختم کردیا جائےگا۔

حضرت امام خامنہ ای اور صدر بشار اسد کی ملاقات فاتحین کی ملاقات تھی

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای اور صدر بشار اسد کے درمیان تہران میں حالیہ ملاقات فاتحین کی ملاقات تھی جنھوں نے شام اور علاقائي ممالک و اقوام کے بارے میں دشمنوں کی بڑی سازشیں ناکام بنادیں۔

Новости России
Москва

Что можно отметить в этот день


پاکستان میں 15 لاکھ سے زائد بچے بولنے، سننے اورسمجھنے کی صلاحیت سے محروم

Ur.mehrnews.com 

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 15 لاکھ سے زائد بچے بولنے، سننے اورسمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہیں،اُنہیں سماعت کا آلہ لگانے اور بولنے کی باقاعدہ تربیت دی جائے تو وہ نارمل بچوں کی طرح زندگی گزار سکتے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Карен Хачанов

Хачанов обыграл Баутиста-Агуту в третьем круге «Мастерса» в Мадриде






ФСБР выставили счёт за проверку борцов на причастность к силовым структурам

Все парки Московской области обработали от клещей

Песков: РФ в случае изъятия ее активов будет бесконечно отстаивать свои интересы

Объявлены победители конкурса артистов балета «Арабеск»