قازقستان کے صدر 3 دہائیوں بعد مستعفی
قازقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے صدارت کے 29 برس بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
قازقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے صدارت کے 29 برس بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
بھارتی ریاست کرناٹکا میں 5 منزلہ زیر تعمیر عمارت اچانک منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے جب کہ عمارت کے ملبے میں 40 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
ہالینڈ کے شہر اوتریخت میں مسلح شخص ٹرام میں سوار مسافروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے تھے جبکہ حملہ آور فرار ہوگیا تھا جسے 8 گھنٹے بعد گرفتار کیا جاسکا تھا۔
بھارت اور پاکستان کے درمیان کرتارپور راہداری کے تکنیکی امور طے پا گئے ہیں۔
افغان حکومت نے تصدیق کی ہے کہ طالبان سے جھڑپ کے دوران سرحد پار کرکے ترکمانستان میں داخل ہونے والے 58 فوجی اہلکار افغانستان واپس آگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات کا خواہاں ہے۔
برسلز میں یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز سے متصل ایک کمپنی میں بم کی اطلاع ملنے پر عمارت کو عملے سے خالی اور اطراف کی سڑکیں آمد و رفت کے لیے بند کردی گئی۔
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران وینزویلا کے سیاسی گروپوں کے درمیان اختلافات کو حل کرنے اور ملک میں قیام امن کے حوالے سے گفتگو کی۔
اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کی جنسی تقریبات کی واحد گواہ بننے کی جسارت کرنے والی ماڈل گرل پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی جب کہ عدالت میں کئی دن تک ماڈل کی موت کو چھپایا گیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں سے وابستہ وزراء کی برطرفی کے مطالبے پر مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان اسپیشل فورسز کے آپریشن کے دوران 35 طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ڈھائی ماہ کے دوران 700 سے زائد کشمیری شہریوں، مذہبی رہنماؤں اور سرگرم کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایران کے صوبہ گلستان میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث کئی مکانات متاثر ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قم میں مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام امریکی سلامتی کو درپیش دنیا کے پانچ بڑے خطرات میں سے ایک ہے۔
یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سارے فریقین نے اسٹاک ہوم کے معاہدے پر فورا عمل درآمد بالخصوص الحدیدہ بندرگاہ میں سیز فائز پر زور دیا ہے۔
کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے واقعات کی بڑھتی ہوئی وجہ اسلامو فوبیا ہے۔
برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
فرانس کی حکومت نے دارالحکومت پیرس کے پولیس سربراہ کو یلو ویسٹ تنظیم کے مظاہرے کے دوران کشیدگی کو روکنے میں ناکامی پر عہدے سے برطرف کر دیا۔
نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم ہوگئے۔
نیدرلینڈ کے شہر اتریخت میں ٹرام کے اندر فائرنگ کے الزام میں مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے۔
موزمبیق کے صدر کا کہنا ہے کہ موزمبیق اور زمبابوے میں آنے والے سمندری طوفان ادائی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے اوپر جا سکتی ہے۔
کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔