Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2019

Новости за 23.03.2019

رہبر معظم کی فوج کے چيف آف اسٹاف کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید امداد رسانی پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں ایرانی فوج کے چيف آف اسٹاف کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مزید امداد فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔

آق قلا میں سیلاب کا تیسرا دن

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ گلستان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے کئی علاقہ زیر آب آگئے ہیں جن میں آق قلا کا علاقہ بھی شامل ہےجہاں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیل چور ہے اور وہ بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے

Ur.mehrnews.com 

ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اسرائیل کو چورملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے اسرائیل کو فلسطینیوں کی زمین پر غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔



رہبر معظم کی سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں کےعوام کو امداد پہنچانے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے تمام اداروں پر زوردیا ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے اپنے تمام وسائل سے استفادہ کریں۔

گوجرانوالا میں اسکول کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈسٹرکٹ گوجرانوالا میں کشمیر روڈ پر نجی اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران خستہ حال چھت گرنے سے 6 کم سن طلبہ اور خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


جرمنی میں 10 انتہا پسند گرفتار

Ur.mehrnews.com 

جرمن پولیس نے دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 انتہا پسندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Елена Рыбакина рассказала о проблемах на турнире в Мадриде






Пионеры Герои. Георгий Алексеевич Артёменков

В посольстве России назвали условие возврата к переговорам с Индонезией о Су-35

Подмосковный проект цифровой трансформации сферы энергетики признан лучшим в РФ

Заместитель прокурора Брянской области и бизнес-омбудсмен провели встречу с предпринимателями Бежицкого района