Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2019

Новости за 22.03.2019

دنیا بھر میں جولان بلندیوں کے بارے میں ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی تسلط پسندانہ اور خودسرانہ پالیسیوں کے ذریعے دنیا میں کشیدگی کا اہم سبب اور عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔

نریندر مودی کا عمران خان کو امن کا پیغام

Ur.mehrnews.com 

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ جنوبی ایشیا کے لوگ پرامن خطے کی طرف آگے بڑھیں۔



علاقائی ممالک کی ظرفیتوں سے استفادہ پر تاکید/پیداوار کی رونق سے روزگار کی فراہمی میں مدد ملےگی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی سپاہ کے سیاسی شعبہ کے معاون نے کہا ہے کہ ہمیں علاقائی ممالک کی ظرفیتوں سے استفادہ کرنا چاہیے جبکہ پیداوار کی رونق سے روزگار کی فراہمی میں بہت بڑی مدد ملےگی۔

حضرت زینب (س) نے تمام سفر و اسیری کے دوران کبھی نماز قضا نہ کی

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام زین العابدین (ع) فرماتے ہیں: میری پھوپھی نے تمام سفر و اسیری کے دوران کبھی نماز قضا نہ کی اور وقت رخصت آخر امام حسین (ع) نے بھی اپنی بہن زینب (س) سے فرمایا تھا کہ: اے بہن! مجھے اپنی نمازِ شب میں فراموش نہ کرنا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Дарья Касаткина

Теннисистка Касаткина заявила, что скучает по России, но пока не может приехать






Дебошир экстренно севшего самолета Сургут-Москва заплатит 600 тыс. рублей штрафа

Волонтеры Подмосковья участвуют в Международной премии #МЫВМЕСТЕ

Улицы Москвы подтопило из-за ливня

На банковской конференции АБР обсудят финансирование структурной трансформации экономики и отраслевые драйверы роста