آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایرانی عدلیہ کے نئے سربراہ مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ایرانی عدلیہ کا سربراہ مقرر کردیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ایرانی عدلیہ کا سربراہ مقرر کردیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی ہے۔
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے لکسمبرگ کے وزیر خارجہ جین اسیلبورن نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
افغانستان کے دارالحکومت میں شہید مزاری کی برسی کی تقریب پر مارٹر حملے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شہر جموں میں بس اسٹاپ کے قریب دھماکے میں 26 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم بس کے نیچے رکھا گیا تھاجبکہ دھماکا گرینیڈ کا تھا۔
بھارت کی حکمران جماعت کے ایک وزیر نے تجویز دی ہے کہ اپوزیشن کے جو رہنما پاکستان پر کیے گئے حملے پر سوالات اٹھائیں، انہیں اگلے مشن کے دوران جنگی طیاروں کے نیچے باندھ کر بم کی طرح پھینک دینا چاہیے.
امریکہ کا تجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،امریکہ کوسب سے زیادہ خسارہ چین، میکسیکو اور یورپی یونین سے درآمدات میں ہوا۔
ایران کے صوبہ اصفہان میں ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء اور حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹ مسعود خاجوی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب وہابی دہشت گردوں نے زوردار دھماکہ کیا ہے۔
تبریز میں مصلی اعظم امام خمینی (رہ) میں ایرانی سپاہ کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری کی موجودگی میں شہید مہدی باکری کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگي میں صوبہ گیلان کی انتظامی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ خارج ہوگیا جس کی وجہ سے عالمی برادری کا اعتماد امریکہ سے ختم ہوگيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی طاقت اور قدرت عالم اسلام اور تمام مسلمانوں سے متعلق ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے بھارتی حملے کے نتیجے میں 300 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا اس کا ثبوت پیش کیا جائے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈرون حملوں سے شہریوں کی ہلاکت پر سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) سے جواب طلب کرنے کی پالیسی کو منسوخ کردیا۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شہر جموں میں بس اسٹاپ کے قریب دھماکے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔
کانگریس نے رافیل جیٹ طیارے کے حساس دستاویزات چوری ہونے کے معاملے پر نریندر مودی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں تاخیر کی رپورٹ طلب کرلی۔
تقریبا دو دہائیوں سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔
بھارت کے شہر لکھنؤ میں ہندو انتہا پسندوں نے دو کشمیری دکانداروں کو شدید تشدد نشانہ بنایا۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی نے مودی کا وزیراعظم ہونا اس عہدے کی تذلیل قرار دیدیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ گیلان میں مقامی انتظامیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کومشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہیے اور اعتماد کی فضا بحال کرنی چاہیے ہم اہل مذاکرات ہیں۔
قطر کے امور خارجہ کے مشیر نے قطر کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والے چارعرب ممالک سعودی عرب، مصر، امارات اور بحرین پر شدید تنقید کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کی خوفناک جیلوں سے خواتین قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے شہر تاکستان میں شہید حمید محمد رضائی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔