مسلم ممالک کی کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر المناک حملوں کی شدید مذمت
نیوزی لینڈ لے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشتگردی کی ہولناک واردات سے پوری دنیا ہل کر رہ گئی ہے، مسلم ممالک کی جانب سے افسوسناک سانحے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔
نیوزی لینڈ لے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشتگردی کی ہولناک واردات سے پوری دنیا ہل کر رہ گئی ہے، مسلم ممالک کی جانب سے افسوسناک سانحے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔
شمالی کوریا کی نائب وزیر خارجہ چوئے سون ہوئی کا کہنا ہے کہ ویتنام میں کم جونگ اُن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہونے کے بعد جزیرہ نما کوریا، واشنگٹن سے جوہری مذاکرات معطل کرنے پر غور کر رہا ہے۔
پاکستان کےترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 4 پاکستانی بھی زخمی ہوئے جب کہ 5 لاپتا ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے خلاف گہری سازش قراردیا ہے۔
ایران کے تاریخی اور ادبی شہر شیراز میں مرحوم اکبر شریعت کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر نے خود کشی کرلی۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوئی۔
ایران کے صوبہ ہمدان کے عوام نے ہمدان کے نئے امام جمعہ حجۃ الاسلام شعبانی کا شاندار استقبال کیا ہے۔
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن " پہلی فروردین " حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین سے خطاب کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے اندرونی توانائیوں اور صلاحیتوں کے ذریعہ اقتصادی مشکلات کو حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا ہے اور اقتصادی جنگ کے میدان میں بھی امریکہ کی شکست یقینی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس سفاکانہ کاروائی میں ملوث نسل پرست عناصر کی شناخت کرکے انھیں گرفتار اور ان کو کیفر کردار تک پہنچائے۔
نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 49 ہو گئی جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
آئرش وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں صدر ٹرمپ کا بریگزٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بریگزٹ دراصل بہت سے ملکوں کو الگ کررہا ہے۔
ترکی نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرپول نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں 20 ملزمان کے خلاف ریڈ نوٹس جاری کردیئے۔
یورپی یونین سے اخراج میں تاخیر کی برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی قرار داد پارلیمنٹ نے منظور کرلی۔
بھارت کے شہر ممبئی میں زیر مرمت پل گر گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستانی بنکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا ہے۔
موسم سرما کے اختتام پر امریکہ کی کئی وسطی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے حادثات میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے نیوزی لینڈ میں ہونے والی مسجد میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا۔
نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیکندا آرڈن نے انتہاء پسندی کی مذمت کرتے ہوئے ایک حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
افغانستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں فضائی حملے میں 31 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی آزاد تحقیقاتی اداروں کی پیشکش کو مسترد کردیا۔
شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں نماز جمعہ میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔