Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2019

Новости за 26.03.2019

وزیر اعظم عمران خان اور ان کے حواریون کا جھوٹ عیاں ہوگیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ د نواز شریف کی ضمانت کے ساتھ ہی موجودہ وزیراعظم عمران خان اور ان کے 2 درجن چمچوں کا جھوٹ قوم کے سامنے عیاں ہوگیا ہے۔

سیلاب نے شیراز میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں طوفانی اور موسلادھار بارش کے نتیجے میں کئی صوبوں میں سیلاب آگیا ہے،شیراز میں سیلاب کا پانی سڑکوں اور گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔

ہندوستانی فورسز نے 1000 کشمیریوں کی بینائی چھین لی

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے صرف دو سال میں 1000 سے زائد کشمیری نوجوان، خواتین اور بزرگوں کی آنکھیں یا تو کلی طور پر بینائی سے محروم ہوگئیں یا بینائی محض 30 فیصد رہ گئی۔



شیراز میں سیلاب سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت

Ur.mehrnews.com 

شیراز کے اسپتالوں میں سیلاب میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کا سلسلہ جاری ہے ڈاکٹر سعید نمکی نے زخمیوں کی عیادت کے بعد کہا کہ مجموعی طور پر 110 افراد اسپتالوں میں لائے گئے جن میں سے 41 افراد کا علاج اسپتالوں میں جاری ہے۔ جبکہ باقی افراد کو علاج کے بعد اسپتالوں سے رخصت کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب کا جولان کی بلندیوں کے بارے میں عوام فریبانہ بیان

Ur.mehrnews.com 

خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے پٹھو سعودی عرب نے بھی اپنے آقا امریکہ کی جانب سے جولان کے پہاڑی علاقے کو اسرائیل کی ملکیت تسلیم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ علاقہ عرب علاقہ تھا اور عرب علاقہ ہی رہے گا۔ سعودی عرب کے اس بیان کو عوام فریبانہ بیان قراردیا جارہا ہے۔

رہبر معظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے نقصانات کا جلد از جلد ازالہ کرنے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں شیراز میں تباہ کن سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے حکام پر زوردیا ہے کہ وہ امداد رسانی میں سرعت اور دقت سے کام لیں۔

Новости России
Москва

«1418»: выставка секции «Арт-фото» ТСХР в зале «Лаврушинский`15»


شیراز کے محلوں کی سیلاب کے بعد صورتحال

Ur.mehrnews.com 

شیراز میں کل شدید اور طوفانی بارش کے بعدسیلاب آگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ سیکڑوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Карен Хачанов

Хачанов обыграл Баутиста-Агуту в третьем круге «Мастерса» в Мадриде






Московский код. Жители и гости столицы пишут краеведческий диктант

Заключительный этап олимпиады школьников стартовал в Подмосковье

В Россию привезли новые Skoda Octavia Pro по цене от 2,9 млн рублей

Дмитрий Колдун назвал причину, по которой поспешно покинул Россию: «Вещь непредсказуемая»