کرائسٹ چرچ حملے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوئے
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کرائسٹ چرچ حملے میں 6 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کرائسٹ چرچ حملے میں 6 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں نیٹو افواج کے ساتھ آئے تھے، اگر واپس گئے تو ساتھ ہی واپس جائیں گے۔
فرانس میں صدر ایمانیول ماکرون کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف پیلی جیکٹ مہم اٹھارویں ہفتے میں داخل ہو گئی۔
پاکستانی دفتر خارجہ نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق واقعے کے بعد 9 پاکستانی لاپتہ ہیں۔
امریکہ کے جنگی طیاروں نے شام کے الباغوز کیمپ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی یونیورسٹی جارج ٹاؤن کی پروفیسر شیریں ہینٹر کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد خطے میں سعودی عرب کا اعتبار اور نفوذ بہت کم ہوگیا ہے۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس آیت اللہ صادق آملی لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
دنیا بھر میں سانحہ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کہتی ہیں کہ کرائسٹ چرچ واقعے کی تحقیقات آسٹریلیا کے ساتھ مل کر کر رہے ہیں۔
فرانس نے نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر نماز جمعہ کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی واردات کے بعد اپنے ملک کے تمام مذہبی مقامات کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔
افریقی ملک تیونس کے سرکاری مرکزِ صحت برائے زچہ و بچہ میں انفیکشن کے باعث مزید 15 ہلاک ہونے سے مجموعی تعداد 22 ہوگئی۔
نیوزی لینڈ میں مساجد میں حملہ کرنے والے سفید فام قدامت پسند مسیحی برینٹن ٹیرینٹ کو کرائسٹ چرچ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سفاک ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
امریکہ، یورپی ممالک اور کینیڈا نے یوکرین میں جارحیت کے الزام میں ایک درجن سے زائد روسی افراد اور تجارتی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
کرائسٹ چرچ حملے کا ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑگیا جس کے بعد نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی۔
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کی طبیعت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت اور وزیر اعظم عمران خان ہوں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے ردعمل میں کیا گیا ایک ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں نیوزی لینڈ کی 2 مساجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
عراق کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر چنیوٹ میں شوہر نے اپنی بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔
بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے 15 کرکٹرز اور کوچنگ اسٹاف کے 4 افراد نیوزی لینڈ سے وطن روانہ ہوگئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو تین ارب ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات ادھار دینے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر کے ڈپوزٹس کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
پاکستان کے ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11.72 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گوشت۔ چاول، دودھ اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔