امریکہ طالبان پر اندھا اعتماد کرنے کو تیار نہیں، جان بولٹن
امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان میں موجود رہے گا۔
امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان میں موجود رہے گا۔
سابق امریکی سینیٹر، خاتون اول اور وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ " آئی ایس پی آر " کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ پاکستانی فوج بھارت کے ہر حملے کا منہ توڑجواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمی فورسز اور قبائل نے نجران کے محاذ پر سعودی عرب کی 11 فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کا بھاری نقصان ہوا ہے۔
پاکستانی حکومت نے وہابی جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارت داخلہ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
چین نے اپنے دفاعی بجٹ میں ساڑھے سات فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد چین کا دفاعی بجٹ 178 ارب امریکی ڈالر ہوگیا ہے۔
پاکستانی حکومت ، وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو حراست میں لینے پر غور کررہی ہے جبکہمسعود اظہر کے بھائی کو گرفتارکرلیا گيا ہے ۔
ایران کے شہر کرد میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہونے والے افراد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گرد تنظیم جیش محمد سے منسلک 44 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں مفتی عبدالروف اور حماد اظہر بھی شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خزانہ فرہاد دژپسند سے جمہوریہ آذربائیجان کے وزير خزانہ اور صنعت شاہین مصطفی اف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے وزير خارجہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل مل کر پاکستان پرمیزائل حملہ کرنا چاہتے تھے حملے سے پاکستان باخـر تھا اور انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی موجودگی ڈافوس یونیورسٹی کے طلبا کی فارغ التحصیل ہونے کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور سعودی عرب کا شام کے مسائل کے بارے میں اتفاق ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شرپسندوں ،اوباشوں اور ڈاکوؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔
نوروز کے موقع پر سرخ مچھلی ایران میں ہفت سین دسترخوان کی زینت بنتی ہے یہ مچھلیاں تالاب سے لیکر ہفت سین تک لمبا سفر طے کرتی ہیں۔
سعودی عرب کی بڑے شیطان " امریکہ " نواز حکومت نے حزب اللہ لبنان کے خلاف برطانوی اقدام کا خير مقدم کیا ہے۔
عراق کے صدر برہم صالح نے ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ عراق کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے باہمی تعلقات کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیرحل کیے بغیربرصغیرمیں دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہے۔
امریکی ریاستوں میساچوسٹس اور بوسٹن سمیت کئی ریاستوں میں تیز ہواؤں اور برفانی طوفان سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
ماحولیاتی آلودگی کی دو بڑی تنظیموں کی جانب سے جاری تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے 30 آلودہ ترین شہروں میں سے 22 بھارتی شہر ہیں۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔
ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑوں کو سعودی قونصل جنرل کی رہائش گاہ میں بھٹی میں جلانے کا انکشاف ہوا ہے۔
امریکہ نے بھارت کو حاصل تجارتی فائدہ اٹھانے والے ترقی پذیر ملک کا درجہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستانی بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاکستانی بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اسے پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔
بھارت میں بندروں نے نے اترپردیش میں ایک ہی دن میں دو لوگوں کو جان سے مار دیا، جن میں ایک 60 سالہ خاتون بھی شامل ہیں۔