اسرائیلی فوجیوں کا مغربی پٹی سے فرار
اسرائیلی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے۔
اسرائیلی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی کی تازہ کارروائی کے بعد اسرائیلی فوجی مغربی پٹی سے بھاگ گئے۔
چین کا کہنا ہے کہ وہ جیش محمد کے سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کے حوالے سے بھارت سمیت تمام متعلقہ ممالک سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی فیملی اصرار کررہی ہے کہ انھیں علاج کے لیے لندن بھیجا جائے۔
افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان کے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں کے نتیجے میں 27 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مسافر جیپ خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم سےشام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہجری شمسی سال کے آخری ایام میں ٹریفک کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسرائیلی ذرائع نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل نےغزہ کے خلاف گھناؤنا اور خطرناک منصوبہ تیار کرلیا ہے جسے اسرائیلی کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2 صہیونی فوجی ہلاک جبکہ 6 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں سعد آباد محل میں گذشتہ 45 سال کی 60 سے زائد گاڑیوں کو نمائش میں پیش کیا گيا ہے یہ گاڑیاں مختلف افراد کی ذاتی ہیں۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے ثقافتی مراکز اور دینی تنظیموں کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام باباخانی نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
قطر کے وزیر تجارت ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با کی مناسبت سے حرم رضوی کو گلباراں اور چراغاں کیا گيا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری شام روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ایرانی سنیما کے ڈائریکٹر مرحوم حبیب کاوش کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے افغان صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ بوشہر کے کنگان اسٹیڈیم میں عوام کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں ایرانی عوام کو انقلاب اسلامی سے جدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں لیکن ایرانی عوام نے بھی دشمن کی ہرسازش کو ناکام بنانے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔
بحیرہ روم میں اسپین جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہو گئے جبکہ 21 کو زندہ بچا لیا گیا۔
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈرا آرڈن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد پر حملے سے کچھ دیرپہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پیشگی اطلاع مل گئی تھی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکاتھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زیمبابوے میں سمندری طوفان میں ہلاکتوں پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی۔
انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک جبکہ 59 ز خمی ہو گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشتگرد کے برطانوی انتہاپسندوں سے تعلق کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
زمبابوے میں سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔