دیر الزور میں داعش اور قسد کے درمیان گھمسان کی لڑائی
شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور کرد ڈیموکریٹ (قسد ) کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور کرد ڈیموکریٹ (قسد ) کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
متحدہ عرب امارات میں او آئی سی کادو روزہ اجلاس ختم اوراعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
بھارتی سپریم کور ٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو کو پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی تعریف مہنگی پڑگئی، ہندو دہشت گردوں نے دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جائیں۔
بھارتی اخبار نے بھارتی حکومت اور فوج کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے جس میں پاکستان کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کے ہوائی حملے میں 300 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعوی کیا گيا تھا۔
تھائی لینڈ کے چانتھا ٹاؤن میں بھوک سے بے حال ہاتھی نے مقامی آبادی میں گھس کر دکانوں کو تباہ کردیا۔
بھارت نے پاکستان سے 20 مفرور افراد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے جن میں زیادہ تعداد خالصتان تحریک سے جڑے سکھ رہنماؤں کی ہے۔
پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے جواب میں بھارت نے اپنی جے پور جیل میں ہندو انتہا پسندوں کے تشدد سے ہلاک ہونےوالے پاکستانی شہری شاکراللہ کی میت پاکستان کے حوالے کردی۔
افغانستان میں فوجی بیس پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 25 فوجی ہلاک جبکہ 20 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے تین اہم رہنماؤں کی آڈیو ٹیپ لیک ہوگئی ہے جس میں الیکشن جیتنے کے لیے پلوامہ حملہ کروانے کا اعتراف کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے اب وہ پہلے پاکستان کے بجائے بھارت کا دورہ کریں گے۔
شامی فوج نے صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانے پر شدید گولہ باری کی ہے۔
ایرانی ٹی وی اور سنیما کے معروف ہنر مند مرحوم خشایار کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں حزب اللہ لبنان کے خلاف برطانوی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری میں مارچ کے مہینے میں شدید برف باری ہوئی ہے۔
ایران کے پاکدشت علاقہ میں نذر سلامتی کارواں پسماندہ لوگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کررہا ہے۔
پاکستانی پولیس نے جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کے الزام میں ان کے سیکریٹری سید احمد شاہ کو گرفتارکرلیا ہے۔
بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کے 2 شہری جبکہ ہندوستان کے بھی متعدد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے حوالے سے کسی بھی دباؤ یا مجبوری کا تاثر مسترد کردیا۔
آیت اللہ آملی لاریجانی کی صدارت میں تشخيص مصلحت نظام کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
ترکی کے شہر استنبول میں بیت المقدس اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔
برطانوی پولیس نے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیراحمد پر خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے سلسلے میں فرد جرم عائد کردی ہے۔
بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید روہنگیا مسلمان مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران شام کا اہم دوست اور برادر ملک ہے جسے شام کسی صورت میں چھوڑ نہیں سکتا۔