انور قرقاش کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید
متحدہ عرب امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے آشکارا طور پر اعراب اور اسرائیل کے تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر زوردیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے آشکارا طور پر اعراب اور اسرائیل کے تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر زوردیا ہے۔
قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکہ کے ایٹمی توانائی کے وزیر ریک پیری نے خفیہ طور پر امریکی جوہری کمپنیوں کو سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت اور اس میں تعاون کی اجازت دیدی ہے اس سلسلے میں 6 خفیہ منطوریاں دینے کا انکشاف کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے صوبہ گلستان کے علاقہ آق قلا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے درمیان حاضر ہوکر امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔
صوبہ گلستان کے گمیشان علاقہ کی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ ایرانی سپاہ اور رضاکار فورسز نے عوام کو سیلاب سے بچانے میں بڑی مدد فراہم کی ہے۔
بھارت میں آئندہ ماہ 11 اپریل سے عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں تاہم بھارتی تاریخ میں پہلی بار 2 کروڑ 10 لاکھ خواتین کے نام ووٹرز فہرست سے غائب ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک نے اگلے ہفتے سے سفید فام قوم پرستوں اورعلیحدگی پسند عناصر پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان کے صوبوں ہلمند اور پکتیکا میں افغان فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 32 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے آئندہ ہفتے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلا میں میزائل تجربات اقوام عالم کیلئے خطرہ ہیں اور ایسے تجربات سے اقوام عالم کوخطرات لاحق ہوں گے۔
ایران کے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے خلاف امریکہ کے ناپاک عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کے خلاف اپنے تمام ناپاک عزائم تک نہیں پہنچ پائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور حکام کو سیلاب سے متاثرہ افراد کو سرعت کے ساتھ امداد فراہم کرنے پر تاکید کی۔
ایران کی گارڈین کونسل کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ امریکی عوام کے لئے شرمندگی اور ذلت کا باعث بن گئے ہیں۔
ایران کے تاریخی شہر شیراز کے سعدی محلہ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے درمیان امداد پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
صوبہ گلستان کے گمیشان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کاروان بھٹو ٹرین مارچ لاڑکانہ پہنچ گیا جہاں جیالوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے 4 اپریل کو تاریخی جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس کیس میں ضمانت کے فیصلے کی فوری ترسیل کرنے والے دو ملازمین کو معطل کردیا گیا ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے کے قریب اسرائیلی فورسز نے ایک اورفلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
امریکہ کے شہر سیاٹل میں میٹرو بس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی شہر بنگلور میں کشمیر کے شہر سری نگر سے تعلق رکھنے والے ماڈل اور انجینئرنگ کے طالب علم ابصار ظہور ڈار پر ہندو بلوائیوں نے حملہ کرکےتشدد کا نشانہ بانیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا، تھریسامے نے کہا ہے کہ وہ بریگزٹ ڈیل مکمل ہونے پر وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں گی۔