Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2019

Новости за 21.03.2019

صوبہ گلستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ گلستان کے کئی دیہاتوں میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے ۔ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

نیا سال فرصتوں سے استفادہ کا سال /ایران کی دفاعی طاقت کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز رہے گی

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: نیا سال فرصتوں سے استفادہ کا سال ہے اور رواں سال میں بھی ایران کی دفاعی پوزیشن کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گي۔



حرم حضرت معصومہ (س) میں تحویل سال کے لمحات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وقت کے مطابق نئے ہجری شمسی سال 1398 کا آغاز کل رات ایک بج کر 28 منٹ اور 27 سیکنڈ پر ہوا۔ اس موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) میں منعقد مراسم میں لوگوں نے بھر پور شرکت کی۔

ایران کا 4 مغوی سرحدی محافظوں کی آزادی پر پاکستان کا شکریہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی کی سکیورٹی فورسز کی طرف سے ایک کارروائی کے دوران ایران کے 4 مغوی سرحدی محافظوں کو آزاد کرانے پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

رہبر معظم کا نئے سال کی مناسبت سے پیغام

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال (1398) کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم اور نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса