مالی میں منحرف فوجی گروپ کے حملے میں 21 اہلکار ہلاک
افریقی ملک مالی میں مسلح گروہ نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 21 فوجی ہلاک ہوگئے۔
افریقی ملک مالی میں مسلح گروہ نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 21 فوجی ہلاک ہوگئے۔
نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے بعد آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز گفتگو کرنے پر انڈونیشیا کے دفتر خارجہ نے جکارتہ میں موجود آسٹریلوی سفیر کو طلب کرشدید احتجاج کیا۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر حملے کے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کے اسرائیل کے دورے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
ہالینڈ کے وسطی شہر اوتریخت میں مسافر ٹرام پر مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے ایک سال قبل سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے مبینہ طور پر اپنے مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم کی منظوری دی تھی۔
چین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلمان اکثریتی خطے سنکیانگ سے 2014 سے اب تک 13ہزار دہشت گرد قرار دیے گئے افراد کو گرفتار کر کے سیکڑوں دہشت گروہوں کو ختم کردیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے اراکین پارلیمنٹ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے معاہدے کی حمایت نہیں کی گئی تو بریگزٹ کاعمل طویل ہوسکتا ہے۔
آسٹریلوی پولیس نے مساجد حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں 2 گھروں پر چھاپے مار کر تلاشی لی ہے۔
سمندری طوفان ایدائی سے زمبابوے اور موزمبیق میں ہلاکتوں کی تعداد 120 سے زیادہ ہوگئی اور اب بھی کئی افراد لاپتہ ہیں۔
کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملے اور اس میں مسلمانوں کے جانی نقصان پر پاکستان میں آج یوم سوگ منایا جارہا ہے اور قومی پرچم سرنگوں ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اہم ساتھی، ریاست گوا کے وزیراعلیٰ اور سابق بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر چل بسے۔
مالی کے فوجی کیمپ پر شدت پسندوں کے حملے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
عراق کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ عراق کے مفادات ہمسایہ ممالک سے جڑے ہوئے ہیں اور عراق علاقہ کی دھڑ بندی پر مبنی سیاست کا حصہ نہیں بنےگا۔
ایران کے شہر کاشان کو ایران کی سنتی اور قدیم ثقافت کے گہوارے اور دار المؤمنین کے عنوان سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ شہر 7500 سال پرانا ہے اور ایران کے خوبصورت شہروں میں شامل ہے۔
ہندو تنظیم آر ایس ایس یعنی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سینیئر مبلغ اندریش کمار نے کہا ہے کہ سنہ 2025 کے بعد پاکستان بھارت کا حصہ بن جائے گا۔
ایران کے صوبہ مازندران میں مدافع حرم شہید سید جواد اسدی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے ۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
اسرائیل کے وزير تعلیم نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ پر وسیع پیمانے پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں داعش کا مقابلہ کرنے والے امریکی فوجی اتحاد نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
جموں کشمیر کی سیاسی پارٹی نیشنل کانفرنس کے صدر اورکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے ۔
عراق کے دینی مرجع آیت اللہ العظمی سیستانی نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سنگین اور بھیانک جرائم کی دستاویزات بنانے پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان و چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔