آیت اللہ گلپائگانی نےکئی طلباء کو معمم کیا
قم میں آیت اللہ العظمی گلپائگانی نے حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کئی طلباء کو معمم کیا ہے۔
قم میں آیت اللہ العظمی گلپائگانی نے حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کئی طلباء کو معمم کیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے آئندہ 2 ماہ کے دوران عراق کا دورہ کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تیل کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی عوام کسی دوسرے کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 18 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
ترکی کے جنوب مغربی حصے میں 5.5 شدت کا زلزلے میں 3 افراد زخمی ہوگئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں مسلمانوں پر دہشت گردی کے حملے پر بھارت کی جانب سے کی گئی مذمت پر تنقید کردی۔
افریقی ممالک زمبابوے، موزمبیق اور مالاوی میں سمندری طوفان ایدائی کی تباہ کاریاں جاری ہیں، متاثرہ علاقوں میں سیلابی ریلوں سے کئی مکانات اور پل بہہ گئے ہیں۔
افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی ہے جب کہ سیلاب سے ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں۔
بھارت میں پنجاب نیشنل بینک کے 2 ارب ڈالر کے بینک فراڈ کے مرکزی کردار نروو مودی کو لندن سے گرفتار کرلیا گیا۔
مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
امریکہ کی وسط مغربی ریاستیں نبراسکا، آیوا، میزوری میں سیلاب سے تین افراد ہلاک ہوئے اوربڑے پیمانے پراملاک کو نقصان پہنچا۔
امریکہ کی وسط مغربی ریاستیں نبراسکا، آیوا، میزوری میں سیلاب سے تین افراد ہلاک ہوئے اوربڑے پیمانے پراملاک کو نقصان پہنچا۔
ہولی کو رنگوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے، اس تہوار کے موقع پر ہندو افراد ایک جگہ جمع ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کے چہروں پر غلال لگاتے اور رنگ پھینکتے ہیں۔
امریکی ایوان کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی نے فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکرو سوفٹ سربراہان کو 27 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔
چین نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ تمام متنازع معاملات کو مذاکرات کے ذریعے طے کیا جائے۔
نیوزی لینڈ میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کا آغازہوگیا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
تہران میں رواں ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
ایران کے شہر اراک میں سال کے آخری بدھ میں آتش بازی کی تقریب کے دوران متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس میں ہندوؤں کا تاریخی مندر واقع ہے جو عوام کی توجہ کا مرکز ہے یہ مندر سن 1310 ہجری قمری میں محمد حسن خان سعد الملوک کی حکومت میں ہندوستانی ہندو تاجروں کے ہدایا سے بنایا گیا تھا۔
مصر میں فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور انھیں روسی صدر پوتین کا پیغام پیش کیا۔
بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے کہا ہے کہ بھارت نہ تو پلوامہ حملے کو بھولا ہے اور نہ ہی بھولے گا۔
نیوزی لینڈ کی پولیس کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں 2 مساجدمیں فائرنگ کرنے والے آسٹریلوی دہشت گرد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ تیسرے ہدف کی طرف بڑھ رہا تھا۔
تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پر ایک ہوائی جہاز کو اس وقت ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی جب اس کے ٹائر نہیں کھل رہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ پائلٹ کی ہوشیاری کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ تمام 100 مسافروں کو طیارے سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا جبکہ کوئی شخص زخمی بھی نہیں ہوا۔