عراق اور شام کے پارلیمانی رہنماؤں کی باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید
اردن میں عرب پارلیمانی اجلاس کے ضمن میں عراق اور شام کے پارلیمانی رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔